تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "فردوس"
نظم کے متعلقہ نتیجہ "فردوس"
نظم
تم کہ بن سکتی ہو ہر محفل میں فردوس نظر
مجھ کو یہ دعویٰ کہ ہر محفل پہ چھا سکتا ہوں میں
اسرار الحق مجاز
نظم
وہ اک بت تھی یہ ساری وادیاں بت خانہ تھیں اس کا
وہ اس فردوس وجد و رقص میں مستانہ رہتی تھی