aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "نور"
تجھ پہ برسا ہے اسی بام سے مہتاب کا نورجس میں بیتی ہوئی راتوں کی کسک باقی ہے
قدسی الاصل ہے رفعت پہ نظر رکھتی ہےخاک سے اٹھتی ہے گردوں پہ گزر رکھتی ہے
وہ جو سائے میں ہر مصلحت کے پلےایسے دستور کو صبح بے نور کو
نور کی زباں بن کرہاتھ بول اٹھتے ہیں صبح کی اذاں بن کر
بہت قریں تھا حسینان نور کا دامنسبک سبک تھی تمنا دبی دبی تھی تھکن
گر مرا حرف تسلی وہ دوا ہو جس سےجی اٹھے پھر ترا اجڑا ہوا بے نور دماغ
پیپ بہتی ہوئی گلتے ہوئے ناسوروں سےلوٹ جاتی ہے ادھر کو بھی نظر کیا کیجے
اشکوں کا نور لٹاتی تھیںجب سانسیں اجلے چہروں کی
عشق کے مضراب سے نغمۂ تار حیاتعشق سے نور حیات عشق سے نار حیات
ایک بکری کے ممیانے کی آوازاور دھندلائی ہوئی شام کے بے نور اندھیرے سائے
یہ سب کچھ ہے مگر ہستی مری مقصد ہے قدرت کاسراپا نور ہو جس کی حقیقت میں وہ ظلمت ہوں
کہاں گئی وہ نیند کی شراب ڈھونڈھتا ہوں میںجو رک سکے تو روک دو یہ سیل رنگ و نور کا
رنگ اور نور کے دھاروں کی تمنا کی تھیمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھی
قلب و نظر کی زندگی دشت میں صبح کا سماںچشمۂ آفتاب سے نور کی ندیاں رواں!
میں اپنا سب نور رو گئے ہیںیہ رات اس درد کا شجر ہے
اک شہنشاہ نے بنوا کے حسیں تاج محلیہ حسیں رات یہ مہکی ہوئی پر نور فضا
میں نے اس سے یہ کہاتو خدا کا نور ہے
ادائیں لے کے آئی ہے وہ فطرت کے خزانوں سےجگا سکتی ہے محفل کو نظر کے تازیانوں سے
عقل جس سے سر بہ زانو ہے وہ مدت ان کی ہےسر گزشت نوع انساں ایک ساعت ان کی ہے
نکہت و نور سے لبریز نظاروں کے سواسبزہ زاروں کے سوا اور ستاروں کے سوا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books