aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "یورپ"
دیں اذانیں کبھی یورپ کے کلیساؤں میںکبھی ایفریقا کے تپتے ہوئے صحراؤں میں
یورپ میں بہت روشنئ علم و ہنر ہےحق یہ ہے کہ بے چشمۂ حیواں ہے یہ ظلمات
جن کی نگاہوں نے کی تربیت شرق و غربظلمت یورپ میں تھی جن کی خرد راہ بیں
مگر وہ علم کے موتي ، کتابيں اپنے آبا کي جو ديکھيں ان کو يورپ ميں تو دل ہوتا ہے سيپارا
باطل کي فال و فر کي حفاظت کے واسطے يورپ زرہ ميں ڈوب گيا دوش تا کمر
بہت ہوں گے مغنی نغمۂ تقلید یورپ کےمگر بے جوڑ ہوں گے اس لیے بے تال و سم ہوں گے
ميں نے جب گرما ديا اقوام يورپ کا لہو کيا امامان سياست، کيا کليسا کے شيوخ
اللہ کو پامردي مومن پہ بھروسا ابليس کو يورپ کي مشينوں کا سہارا
اقبال کو شک اس کي شرافت ميں نہيں ہے ہر ملت مظلوم کا يورپ ہے خريدار
دوست کيا ہے ، دوست کي آواز کيا آہ ، يورپ با فروغ و تاب ناک
ہے عیاں یورش تاتار کے افسانے سےپاسباں مل گئے کعبے کو صنم خانے سے
یورپ کا پیش آئے اگر آپ کو سفرگزرے نظر سے حال رعایا و شاہ کا
لفظ 'اسلام، سے يورپ کو اگر کد ہے تو خير دوسرا نام اسي دين کا ہے 'فقر غيور'!
ایفریقا ہو عرب ہو امریکہ ہو کہ یورپپہنچی کہاں نہیں ہے اردو زباں ہماری
يہ عيش فراواں ، يہ حکومت ، يہ تجارت دل سينہ بے نور ميں محروم تسلي
ہم خوگر محسوس ہيں ساحل کے خريدار اک بحر پر آشوب و پر اسرار ہے رومي
قبر اس تہذيب کي يہ سر زمين پاک ہے جس سے تاک گلشن يورپ کي رگ نم ناک ہے
بے کار پہنائی کا نامیورپ اور امریکہ دارائی کا نام
نہ ايشيا ميں نہ يورپ ميں سوز و ساز حيات خودي کي موت ہے يہ ، اور وہ ضمير کي موت
ہم پہ کھل جائیں سب وہ عقل کے رازہو اس کا یورپ کے طرۂ اعزاز
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books