aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "aagosh"
دشت میں دامن کہسار میں میدان میں ہےبحر میں موج کی آغوش میں طوفان میں ہے
تیری نظروں پہ ہے تہذیب و ترقی کا مدارتیری آغوش ہے گہوارۂ نفس و کردار
آغوش میں زمیں کی سویا ہوا ہو سبزہپھر پھر کے جھاڑیوں میں پانی چمک رہا ہو
میرے سپنے بنتی ہوں گی بیٹھی آغوش پرائی میںاور میں سینے میں غم لے کر دن رات مشقت کرتا ہوں
آؤ تمہارے واسطے ساتھیاب بھی مری آغوش کھلی ہے
زمیں کی آغوش میں بٹھایاپہاڑ رکھے
اس کا افسانہ حقیقت کے سوا کچھ بھی نہیںاس کے آغوش میں آ کر یہ گماں ہوتا ہے
یہ اپنا عشق ہم آغوش جس میں ہجر و وصالیہ اپنا درد کہ ہے کب سے ہم دم مہ و سال
علم و حکمت رہزن سامان اشک و آہ ہےیعنی اک الماس کا ٹکڑا دل آگاہ ہے
خمار آغوش مہ وشاں بھیغبار خاطر کے باب سارے
اور کبھی لڑتی بھی ایسے ہے کہ بس کھیل رہی ہےاور آغوش میں ننھے کو
او دیس سے آنے والے بتامیرانیوں کے آغوش میں ہے
گر کہیں تم سے ہم آغوش ہوئی پھر سے نظرپھوٹ نکلے گی وہاں اور کوئی راہ گزر
تغافل کی آغوش میں سو رہے ہیںتمہارے ستم اور میری وفائیں
جہد ہستی کی کڑی دھوپ میں تھک جانے پرجس کی آغوش نے بخشا ہے مجھے ماں کا خلوص
صبح ہونے تک وہ ہو جاتی تھی دوبارہ بلندآج تو آخر ہم آغوش زمیں ہو جائے گی!
سارے ان دیکھے رفیقوں کا جلو ساتھ رہاکتنے ہاتھوں سے ہم آغوش مرا ہاتھ رہا
اسی کے خرمئی آغوش میں اس کا نشیمن تھااسی شاداب وادی میں وہ بے باکانہ رہتی تھی
انہیں ایام میں اک دنمری آغوش الفت میں
ترے آغوش میں بچپن کے ہم نے دن بتائے ہیںترے آنگن میں کتنا روئے کتنا مسکرائے ہیں
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books