aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "aamad"
اس گھڑی کی آمد کی آگہی سے ڈرتے ہو
آمد صبح کے، مہتاب کے، سیاروں کے گیتتجھ سے میں حسن و محبت کی حکایات کہوں
مکاں فانی مکیں فانی ازل تیرا ابد تیراخدا کا آخری پیغام ہے تو جاوداں تو ہے
تیری آمد سے گھٹی عمر جہاں سے سب کیفیضؔ نے لکھی ہے یہ نظم نرالے ڈھب کی
تو انقلاب کی آمد کا انتظار نہ کرجو ہو سکے تو ابھی انقلاب پیدا کر
سنسان راہیں خلق سے آباد ہو گئیںویران مے کدوں کا نصیبہ سنور گیا
ہر اک تار نفس میں آرزو بیدار ہے اب بھیہر اک بے رنگ ساعت منتظر ہے تیری آمد کی
آمد فصل بہاری کی خوشی میں ناچےگوندنی بوجھ سے اپنے ہی جھکی پڑتی ہے
ماضی و حال گنہ گار نمازی کی طرحاپنے اعمال پہ رو لیتے ہیں چپکے چپکے
آٹھ ہی بلین عمر زمیں کی ہوگی شایدایسا ہی اندازہ ہے کچھ سائنس کا
مرے عزیزو مرے دوستو گواہ رہوبرہ کی رات کٹی آمد سحر نہ ہوئی
غنیم نور کا حملہ کہو اندھیروں پردیار درد میں آمد کہو مسیحا کی
امڈ کے آئے گی کوئی بارشجو ہو کے اس پر نثار اترے
بڑے عاقل بڑے دانا نے نکالا ہے یہ دامخوب دیکھا تو خوشامد ہی کی آمد ہے تمام
نوید آمد روز جزا نہیں آتییہ کس خمار کدے میں ندیم ہیں ہم تم
دموں کو ہلاتی پروں کو پھلاتیمری آمد آمد کے ہیں گیت گاتی
اور نفس کی آمد و شد دل کی نا ہمواریوں پر بین کرتی ہےوہ سارے خواب ایک اک کر کے رخصت ہو چکے ہیں جن سے آنکھیں جاگتی تھیں
کسی طوفان کی آمد کا پتا دیتے ہیں!
امڈ رہے ہیں ہر اک پل سے موت کے ٹھٹھےوہ جا رہی ہے مری پنجۂ عقاب میں ماں
افق پہ صبح بہاراں کی آمد آمد ہےفضا میں سرخ پھریروں کے پھول کھلتے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books