aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "arz"
اور اہل حکم کے سر اوپرجب بجلی کڑ کڑ کڑکے گی
آج کے ناماور
اے ارض پاک تیری حرمت پہ کٹ مرے ہمہے خوں تری رگوں میں اب تک رواں ہمارا
آئیے عرض گزاریں کہ نگار ہستیزہر امروز میں شیرینی فردا بھر دے
ہاں تلخی ایام ابھی اور بڑھے گیہاں اہل ستم مشق ستم کرتے رہیں گے
کہ آرزو کے کنول کھل کے پھول ہو جائیںدل و نظر کی دعائیں قبول ہو جائیں
یہ پانچ کرتے ہیں دیکھو یہ پانچ پاجامےڈلے ہوئے ہیں کمر بند ان میں اور دیکھو
ترے زیر نگیں گھر ہو محل ہو قصر ہو کچھ ہومیں یہ کہتا ہوں تو ارض و سما لیتی تو اچھا تھا
تجھ کو کتنوں کا لہو چاہیئے اے ارض وطنجو ترے عارض بے رنگ کو گلنار کریں
اسی زمانے میں کہتے ہیں میرے دادا نےجب ارض ہند سنچی خون سے ''سپوتوں'' کے
زیر لب ارض و سما میں باہمی گفت و شنودمشعل گردوں کے بجھ جانے سے اک ہلکا سا دود
ہم ارض و سما کو ہلا دیں گےمزدور ہیں ہم مزدور ہیں ہم
اظہار بے کسی سے ستم ہوگا اور بھیدیکھا ہمیں اداس تو غم ہوگا اور بھی
بھوک ننگ سب دین انہی کی ہے لوگوبھول کے بھی مت ان سے عرض حال کرو
موہن جوڈارو ہڑپا کے اور اجنتا کےبنانے والے یہیں بلموں سے کھیلے تھے
اس دور سے اس دور کے سوکھے ہوئے دریاؤں سےپھیلے ہوئے صحراؤں سے اور شہروں کے ویرانوں سے
اقبالؔ اور چکبستؔ ہیںعظمت کے تیری نغمہ خواں
وہ ارض کلیسا کی اک ماہ پارہوہ دیر و حرم کے لیے اک شرارہ
لفظ دست دعالفظ ارض و سما
کہیں شرافت کہیں نجابت کہیں محبت کہیں وفاآل اولاد کہیں بکتی ہے کہیں بزرگ اور کہیں خدا
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books