aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "azaan"
بت شکن اٹھ گئے باقی جو رہے بت گر ہیںتھا براہیم پدر اور پسر آزر ہیں
اس سے تم نہیں ڈرتے!حرف اور معنی کے رشتہ ہائے آہن سے آدمی ہے وابستہ
مری پیکار ازل سےیہ خسروؔ میرؔ غالبؔ کا خرابہ بیچتا کیا ہے
اگرچہ بت ہیں جماعت کی آستینوں میںمجھے ہے حکم اذاں لا الہ الا اللہ
توحید کی امانت سینوں میں ہے ہمارےآساں نہیں مٹانا نام و نشاں ہمارا
خبر میں نظر میں اذان سحر میںطلب جس کی صدیوں سے تھی زندگی کو
سلسلۂ روز و شب ساز ازل کی فغاںجس سے دکھاتی ہے ذات زیر و بم ممکنات
مستانہ اذاں تھراتی ہےاور شام کے رنگیں سایوں پر
کہ جیسے صبح کی اذاں سنائی دی!تمام کوزے بنتے بنتے 'تو' ہی بن کے رہ گئے
ترے نازک اعضا کے رنگوں سے مل کرابد کی صدا بن گئے تھے
اذان سے نماز تک کا فقط اک سفر ہےباقی سفر یوںہی بے کار طے کرتا ہے
تیرے جبیں سے نور حسن ازل عیاں ہےاللہ رے زیب و زینت کیا اوج عز و شاں ہے
مرے اعضا کی تھکنبن گئی کانپتے ہونٹوں پہ بھجن
لوگ گونگے ہیں بیاباں میں اذاں کیسے ہولوگ قاتل ہیں علاج غم جاں کیسے ہو
اک رات ستاروں سے کہا نجم سحر نے آدم کو بھي ديکھا ہے کسي نے کبھي بيدار؟
ناقوس سے غرض ہے نہ مطلب اذاں سے ہےمجھ کو اگر ہے عشق تو ہندوستاں سے ہے
الفاظ و معانی میں تفاوت ۔۔۔نہیں لیکنملا کی اذاں اور مجاہد کی اذاں اور
معشوق بندگی ہے معشوق ہی خدا ہےمندر کی گھنٹیوں میں بولے اذاں کا جادو
آندھیوں میں اذان دی میں نےسنکھ پھونکا اندھیری راتوں میں
خون میں وید گونجے ہوئےاور جبیں پر فروزاں اذاں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books