aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "azmat"
ہم کو جمعیت خاطر یہ پریشانی تھیورنہ امت ترے محبوب کی دیوانی تھی
یہ عمارات و مقابر یہ فصیلیں یہ حصارمطلق الحکم شہنشاہوں کی عظمت کے ستوں
ضعف عشرت سے نکل وہم نزاکت سے نکلنفس کے کھینچے ہوئے حلقۂ عظمت سے نکل
لگتا ہےاپنی عظمت سے
ہے میرؔ کی عظمت کہ مجھے چلنا سکھایامیں داغ کے آنگن میں کھلی بن کے چنبیلی
زباں پر ہیں ابھی عصمت و تقدیس کے نغمےوہ بڑھ جاتی ہے اس دنیا سے اکثر اس قدر آگے
عظمت کی جھلک چھا جاتی ہےاو دیس سے آنے والے بتا
تیری مجبوریوں کی عظمت ہےمیرے ایثار کی بلندی ہے
ہے شامل ارباب عزا شاہ جہاں بھیمٹنے کو ہے اسلاف کی عظمت کا نشاں بھی
ہیں جویا کسی عظمت نارسا کےانہیں کیا خبر کیسا آسیب مبرم مرے غار سینے پہ تھا
لوگ کہتے ہیں تو لوگوں پہ تعجب کیساسچ تو کہتے ہیں کہ ناداروں کی عزت کیسی
عظمت ترے اقبال کیتیرے پہاڑوں سے عیاں
اے خاک ہند تیری عظمت میں کیا گماں ہےدریائے فیض قدرت تیرے لیے رواں ہے
مرے جذبات کی دیوی مرے اشعار کی ملکہوہ ملکہ جو برنگ عظمت شاہانہ رہتی تھی
ایک اک حرکت سے انداز بغاوت آشکارعظمت انسانیت کے زمزمے گاتی ہوئی
لکھی ہے ہر اک رنگ میں عورت کی کہانیکہتے ہیں اسے عظمت انساں کی نشانی
بکرمؔ کی راج نیتی اکبرؔ کی پالیسی کیسارے جہاں کے دل پر عظمت بٹھائے جاؤ
تا ابد جن کے مقدر میں تھی دنیا اندھیریہ مگر عظمت انساں ہے کہ تقدیر کے پھیر؟
میں بھی غور کرتا ہوںمیرے کام کی عظمت میرے کام کیا آئی
اس بخشش کے اس عظمت کے ہیں بابا نانک شاہ گروسب سیس نوا ارداس کرو اور ہر دم بولو واہ گرو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books