aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "baash"
اے کہ نشناسی خفی را از جلی ہشیار باشاے گرفتار ابوبکر و علي ہشيار باش
کیا اچھا خوش باش جواں تھا جانے کیوں بیمار ہوااٹھتے بیٹھتے میر کی بیتیں پڑھنا اس کا شعار ہوا
اس شکست و تعمیر کے تسلسل میں بہہ رہے ہیںشکست و تعمیر کے تسلسل میں تو ہے میں ہوں
رشک فردوس ہے تیرا رنگیں چمنتجھ پہ گلباش کرتے ہیں کوہ و دمن
زندہ باش اے انقلاب اے شعلۂ فانوس ہندگرمیاں جس کی فروغ منتقل جاں ہو گئیں
بازیٔ گوئی کہ دامن تر مکن ہشیار باش
یسو پنجو ہار کبوتر، کنچے ونچے، تاشجیتنے والے نالاں، ہارنے والے تھے خوش باش
خوش باش نڈر پاکیزہ نہاد
رہے سفر میںہرے مہکتے کھیتوں میں خوش باش پھرے
مرا وجود مری بود و باش رہن زمن
ایسے شاداب کہ شاداب بہتایسے خوش باش کہ سورج کی کرن
بس ایک در سے نسبتیںسگان با وفا میں ہیں
بیزار ہو گئی ہو بہت زندگی سے تمجب بس میں کچھ نہیں ہے تو بیزار ہی رہو
بس رہے تھے یہیں سلجوق بھی تورانی بھیاہل چیں چین میں ایران میں ساسانی بھی
سب تخت گرائے جائیں گےبس نام رہے گا اللہ کا
آدمی چھلک اٹھےآدمی ہنسے دیکھو، شہر پھر بسے دیکھو
ہے اہل دل کے لیے اب یہ نظم بست و کشادکہ سنگ و خشت مقید ہیں اور سگ آزاد
فرض کرو یہ جوگ بجوگ کا ہم نے ڈھونگ رچایا ہوفرض کرو بس یہی حقیقت باقی سب کچھ مایا ہو
بڑھ رہی ہیں گود پھیلائے ہوئے رسوائیاںاے غم دل کیا کروں اے وحشت دل کیا کروں
مردوں کے لئے لاکھوں سیجیں، عورت کے لیے بس ایک چتاعورت نے جنم دیا مردوں کو مردوں نے اسے بازار دیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books