aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "falak"
اسی سبب سے فلک کا گلہ نہیں کرتےترے فراق میں ہم دل برا نہیں کرتے
فلک کے دشت میں تاروں کی آخری منزلکہیں تو ہوگا شب سست موج کا ساحل
فلک کا تجھے شامیانہ دیازمیں پر تجھے آب و دانہ دیا
یوں نہ تھا میں نے فقط چاہا تھا یوں ہو جائےاور بھی دکھ ہیں زمانے میں محبت کے سوا
ولایت پادشاہی علم اشیا کی جہانگیرییہ سب کیا ہیں فقط اک نکتۂ ایماں کی تفسیریں
سمجھتا ہے تو راز ہے زندگیفقط ذوق پرواز ہے زندگی
فقط تمہیں کو نہیں رنج چاک دامانیکہ سچ کہیں تو دریدہ لباس ہم بھی ہیں
نوح نبی کا آ کر ٹھہرا جہاں سفینارفعت ہے جس زمیں کی بام فلک کا زینا
اگر وہ نخل فلک سے اڑ کرتمہارے قدموں میں آ گرے
شراب بے خودی سے تا فلک پرواز ہے میریشکست رنگ سے سیکھا ہے میں نے بن کے بو رہنا
اور اب شیشۂ مے راہ گزر رنگ فلکرنگ ہے دل کا مرے خون جگر ہونے تک
تمہاری خاطرفلک بنایا
یہ ہندیوں کی فکر فلک رس کا ہے اثررفعت میں آسماں سے بھی اونچا ہے بام ہند
فلک نشیں صفت مہر ہوں زمانے میںتری دعا سے عطا ہو وہ نردباں مجھ کو
کھول آنکھ زمیں دیکھ فلک دیکھ فضا دیکھ!مشرق سے ابھرتے ہوئے سورج کو ذرا دیکھ!
تمہارا حسن جواں ہے تو مہرباں ہے فلکتمہارا دم ہے تو دم ساز ہے ہوائے وطن
پہنچا دیا فلک تک استاد نے یہاں سےواقف نہ تھا ذرا بھی اتنے بڑے جہاں سے
کیا ان کو خبر تھی زیر و زبر رکھتے تھے جو روح ملت کوابلیں گے زمیں سے مار سیہ برسیں گی فلک سے شمشیریں
دہک اٹھا ہے طراوت کی آنچ سے آکاشز فرش تا فلک انگڑائیوں کا عالم ہے
وہ بلند بام تارے وہ فلک مقام تارےوہ نشان دے کے اپنا رہے بے نشاں ہمیشہ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books