تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "idp"
نظم کے متعلقہ نتیجہ "idp"
نظم
کچھ ایسا ہے یہ میں جو ہوں یہ میں اپنے سوا ہوں ''میں''
سو اپنے آپ میں شاید نہیں واقع ہوا ہوں میں
جون ایلیا
نظم
کوئی ابر اڑے کسی قلزم سے رس برسے مرے ویرانے پر
کوئی جاگتا ہو کوئی کڑھتا ہو مرے دیر سے واپس آنے پر
ساقی فاروقی
نظم
ہو جاں کا زیاں پر قاتل کو معصوم ادا کیا لکھنا
ظلمت کو ضیا صرصر کو صبا بندے کو خدا کیا لکھنا
حبیب جالب
نظم
نہیں محبت کی کوئی قیمت جو کوئی قیمت ادا کرو گی
وفا کی فرصت نہ دے گی دنیا ہزار عزم وفا کرو گی
کیفی اعظمی
نظم
اسے اپنا بنانے کی دھن میں ہوا آپ ہی آپ سے بیگانہ
اس بستی کے اک کوچے میں اک انشاؔ نام کا دیوانا