تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "masjiid"
نظم کے متعلقہ نتیجہ "masjiid"
نظم
پر تھا پہلوئے مسجد جامع
روشنیاں تھیں ہر سو لامع
کوئی نہیں تھا کسی کا سامع
سب کے سب تھے دید کے طامع
اکبر الہ آبادی
نظم
زردار نمازی عید کے دن کپڑوں میں چمکتے جاتے ہیں
نادار مسلماں مسجد میں جاتے بھی ہوئی شرماتے ہیں