aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "parveen"
اٹھ مری جان مرے ساتھ ہی چلنا ہے تجھےتو فلاطون و ارسطو ہے تو زہرا پرویں
اپنے بستر پہ بہت دیر سے میں نیم درازسوچتی تھی کہ وہ اس وقت کہاں پر ہوگا
بزم پرویں تھی نگاہوں میں کنیزوں کا ہجوملیلیٰ ناز برافگندہ نقاب آتی تھی
آج کی شب تو کسی طور گزر جائے گیرات گہری ہے مگر چاند چمکتا ہے ابھی
میں کیوں اس کو فون کروں!اس کے بھی تو علم میں ہوگا
اس عمر کے بعد اس کو دیکھا!آنکھوں میں سوال تھے ہزاروں
جانے کب تک تری تصویر نگاہوں میں رہیہو گئی رات ترے عکس کو تکتے تکتے
سبز مدھم روشنی میں سرخ آنچل کی دھنکسرد کمرے میں مچلتی گرم سانسوں کی مہک
لڑکی سر کو جھکائے بیٹھیکافی کے پیالے میں چمچہ ہلا رہی ہے
اس فرش سے ہم نے اڑ اڑ کر افلاک کے تارے توڑے ہیںناہید سے کی ہے سرگوشی پروین سے رشتے جوڑے ہیں
تم مجھ کو گڑیا کہتے ہوٹھیک ہی کہتے ہو!
اپنے سرد کمرے میںمیں اداس بیٹھی ہوں
کھلے پانیوں میں گھری لڑکیاںنرم لہروں کے چھینٹے اڑاتی ہوئی
گئے برس کی عید کا دن کیا اچھا تھاچاند کو دیکھ کے اس کا چہرہ دیکھا تھا
مجھے مت بتاناکہ تم نے مجھے چھوڑنے کا ارادہ کیا تھا
لڑکی!یہ لمحے بادل ہیں
آنکھ بوجھل ہےمگر نیند نہیں آتی ہے
پرتو سے تیرے چہرۂ پرویں سرشت کےگھبرا کے بند کرتی ہیں غرفے بہشت کے
اپنے فون پہ اپنا نمبربار بار ڈائل کرتی ہوں
ننھی لڑکیساحل کے اتنے نزدیک
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books