aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "raushnii"
حیات و موت کے پر ہول خارزاروں سےنہ کوئی جادۂ منزل نہ روشنی کا سراغ
روشنی سے ڈرتے ہوروشنی تو تم بھی ہو روشنی تو ہم بھی ہیں
مری عظمتوں کا حوالہ ہے توتو ہی روشنی ہے اجالا ہے تو
فکر کی روشنی کو عام کریںامن کو جن سے تقویت پہنچے
چراغ جن سے محبت کی روشنی پھیلےچراغ جن سے دلوں کے دیار روشن ہوں
کہ جسم و جاں میں ابال آئےنہ خواب زاروں میں روشنی تھی
یورپ میں بہت روشنئ علم و ہنر ہےحق یہ ہے کہ بے چشمۂ حیواں ہے یہ ظلمات
تو چاند راتوں کی نرم دلگیر روشنی میںکسی ستارے کو دیکھ لینا
یہ آنسو کیا اک ثبوت ہےمیری زندگی میں خلوص کی ایک روشنی کا
یہ کتنے پھول شاخچوں پہ مر گئے یہ کیا ہوابڑھی جو تیز روشنی چمک اٹھی روش روش
دل میں ناکام امیدوں کے بسیرے پائےروشنی لینے کو نکلا تو اندھیرے پائے
سبز مدھم روشنی میں سرخ آنچل کی دھنکسرد کمرے میں مچلتی گرم سانسوں کی مہک
ناخداؤں میں اب پیچھے کتنے بچے ہیںروشنی اور اندھیرے کی تفریق میں کتنے لوگوں نے آنکھیں گنوا دیں
تالاب کی جانب جاتی ہیںاور چاند کی سادہ روشنی میں
بیٹے کا بیاہ ہو تو نہ بیاہی نہ ساتھی ہےنے روشنی نہ باجے کی آواز آتی ہے
ہر اک روشنی کو گل کر دوہوائیں تیز ہیں جھنڈے لپیٹ کر رکھ دو
ہمیں رنگوں کے جگنوروشنی کی تتلیاں آواز دیتی ہیں
کیا غم ہے جو رات ہے اندھیریمیں راہ میں روشنی کروں گا
اور اس میں تتلیاں دکھتی ہیںپروں میں جن کے نیلی روشنی ہے
روشنی چاہیئے، چاندنی چاہیئے، زندگی چاہیئےروشنی پیار کی، چاندنی یار کی، زندگی دار کی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books