aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "rekhta"
تیری آنکھوں کے سوا دنیا میں رکھا کیا ہےتو جو مل جائے تو تقدیر نگوں ہو جائے
کسی کو یاد رکھنا ہو کسی کو بھول جانا ہوہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں
کچھ خواب کہ مدفون ہیں اجداد کے خود ساختہ اسمار کے نیچےاجڑے ہوئے مذہب کے بنا ریختہ اوہام کی دیوار کے نیچے
سر چڑھ کے بولتا ہے اردو زباں کا جادوہندوستاں کی مٹی کے آسماں کا جادو
نہ رشتۂ وفا پہ ضدنہ یہ کہ اذن عام ہو
شاہد بزم سخن ناظورۂ معنی طرازاے خدائے ریختہ پیغمبر سوز و گداز
جزائروہ سب ریختہ نا رسیدہ جزائر
ریختہ جس کا بڑا نام ہے کیا عرض کروںیہ ہمارے لئے انعام ہے کیا عرض کروں
ریختہ کے ہو تمہیں استاد غالب آج بھیہاں مگر اس باغ کا اب باغباں سنجیو ہے
خون جگر سے تو نے جس ریختہ کو سینچاعالم میں نزع کے ہے ملتا نہیں مسیحا
آگ تکبیر کی سینوں میں دبی رکھتے ہیںزندگی مثل بلال حبشی رکھتے ہیں
آ کہ وابستہ ہیں اس حسن کی یادیں تجھ سےجس نے اس دل کو پری خانہ بنا رکھا تھا
ترے جمال کی رعنائیوں میں کھو رہتاترا گداز بدن تیری نیم باز آنکھیں
دل سے جو بات نکلتی ہے اثر رکھتی ہےپر نہیں طاقت پرواز مگر رکھتی ہے
مجھ سے پہلے تجھے جس شخص نے چاہا اس نےشاید اب بھی ترا غم دل سے لگا رکھا ہو
اس سے تم نہیں ڈرتے!حرف اور معنی کے رشتہ ہائے آہن سے آدمی ہے وابستہ
رخت دل باندھ لو دل فگارو چلوپھر ہمیں قتل ہو آئیں یارو چلو
جو تجھ سے عہد وفا استوار رکھتے ہیںعلاج گردش لیل و نہار رکھتے ہیں
اس قدر پیار سے اے جان جہاں رکھا ہےدل کے رخسار پہ اس وقت تری یاد نے ہات
تپتی سانسوں کی حرارت سے پگھل جاتی ہےپاؤں جس راہ میں رکھتی ہے پھسل جاتی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books