aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sikhaa.e.n"
برابری کے سبق سکھائیںیہ لونڈیاں ہیں یہ جوتیاں ہیں
کہ گونگی اندھی سیاہ شب کوگواہیوں کا ہنر سکھائیں
پیار کی باتیں ہم کو سکھائیںسیدھی سچی راہ بتائیں
شرافت کے صداقت کےسبق سب کو سکھائیں ہم
پہلے ماں اور باپ سے سیکھیںپھر سب کو آداب سکھائیں
اتنا تو ہے یاد مجھےامی آگے کیا سیکھوں
زباں اپنی زباں میں تم کو آخر کب سکھا پایاعذاب صد شماتت آخرش مجھ پر ہی نازل ہو
یہ شرط نامہ جو دیکھا تو ایلچی سے کہااسے خبر نہیں تاریخ کیا سکھاتی ہے
مذہب نہیں سکھاتا آپس میں بیر رکھناہندی ہیں ہم وطن ہے ہندوستاں ہمارا
تم کس کا لہو پینے آئےہم پیار سکھانے والے ہیں
تہذیب نوی کار گہہ شیشہ گراں ہےآداب جنوں شاعر مشرق کو سکھا دو
ہے میرؔ کی عظمت کہ مجھے چلنا سکھایامیں داغ کے آنگن میں کھلی بن کے چنبیلی
نفرت جو سکھائے وہ دھرم تیرا نہیں ہےانساں کو جو روندے وہ قدم تیرا نہیں ہے
گل ہوئی جاتی ہے افسردہ سلگتی ہوئی شامدھل کے نکلے گی ابھی چشمۂ مہتاب سے رات
شراب روح پرور ہے محبت نوع انساں کیسکھایا اس نے مجھ کو مست بے جام و سبو رہنا
کتنی محنت سے پڑھاتے ہیں ہمارے استادہم کو ہر علم سکھاتے ہیں ہمارے استاد
اپنوں سے بیر رکھنا تو نے بتوں سے سیکھاجنگ و جدل سکھایا واعظ کو بھی خدا نے
بڑا جہان میں تجھ کو بنا دیا اس نےمجھے درخت پہ چڑھنا سکھا دیا اس نے
فطرت نے سکھائی ہے ہم کو افتاد یہاں پرواز یہاںگائے ہیں وفا کے گیت یہاں چھیڑا ہے جنوں کا ساز یہاں
سکھا گئی ہیںترے مہکتے مہین لفظوں کی آبشاریں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books