aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "uljhaane"
نہ ظاہر ہو تمہاری کشمکش کا راز نظروں سےتمہیں بھی کوئی الجھن روکتی ہے پیش قدمی سے
ہر اک جسم گھائل ہر اک روح پیاسینگاہوں میں الجھن دلوں میں اداسی
خود سے اس بات پہ سو بار وہ الجھا ہوگاکل وہ آئے گی تو میں اس سے نہیں بولوں گا
معززین عدالت بھی حلف اٹھانے کومثال سائل مبرم نشستہ راہ میں ہیں
کتابیں مانگنے گرنے اٹھانے کے بہانے رشتے بنتے تھےان کا کیا ہوگا
گیسوئے پر خم سواد دوش تک پہنچے ہوئےاور کچھ بکھرے ہوئے الجھے ہوئے سمٹے ہوئے
بیاں اس کا منطق سے سلجھا ہوالغت کے بکھیڑوں میں الجھا ہوا
وہ اجلے دریچوں میں پائل کی چھن چھنتنفس کی الجھن پہ طبلے کی دھن دھن
آؤ میں الجھے بال سنواروںمجھ سے کوئی کام تو لے لو
ہستی کے اٹھائی گیروں کیہر چال الجھائے جاتے ہیں
مگر احساس اپنوں سا وہ انجانے دلاتے ہیںوہ کیسے لوگ ہوتے ہیں جنہیں ہم دوست کہتے ہیں
جہاں سے آگے ہیںالجھنوں کے گھنیرے جنگل
قدم اٹھانے کی طاقت نہیں ذرا تجھ میںنری بڑائی ہے! خوبی ہے اور کیا تجھ میں
کہ اب جو دیوار گر چکی ہےاسے اٹھانے کی ضد نہ کرنا!
تمہیں کس نے کہا تھاایک انجانے سفر میں
اک بار پھر ملے ہیں، ذرا مسکرا تو لیں!کیا جانے اب نہ الفت دیرینہ یاد آئے
بے نام سی الجھنبچتا ہے
ایسی الجھنیں ہیںجن کو آج تک کوئی نہیں 'سلجھ' سکا
کبھی رفعتوں پہ لپکیں کبھی وسعتوں سے الجھیںکبھی سوگوار سوئیں کبھی نغمہ بار جاگیں
جب یوں الجھن بڑھ جاتی ہےتب دھیان کی دیوی آتی ہے
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books