Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مہاتما گاندھی پر 20 منتخب نظمیں

مہاتما گاندھی نہ صرف

سماجی اور سیاسی حلقوں میں بلکہ شاعروں اور ادیبوں کے درمیان بھی کافی مقبول تھے۔ پیار سے باپو کہے جانے والے اس قومی رہنما کو اردو شاعروں نے بھی اپنی نظموں اور غزلوں میں خاصی جگہ دی ہے۔ گاندھی جی کے اصول و عقاید جیسے حق ، انصاف اور عدم تشدّد وغیرہ کو بنیاد بنا کر اردو میں بھی بے شمار کام ہوئے ہیں۔ یہاں ہم گاندھی جی پر کہی گئی ۲۰ بہترین نظمو ں کا انتخاب پیش کر رہے ہیں۔

1.7K
Favorite

باعتبار

سانحہ

درد و غم حیات کا درماں چلا گیا

اسرار الحق مجاز

مہاتما گاندھی کا قتل

مشرق کا دیا گل ہوتا ہے مغرب پہ سیاہی چھاتی ہے

آنند نرائن ملا

گاندھیؔ جی کی یاد میں!

وہی ہے شور ہائے و ہو، وہی ہجوم مرد و زن

جگر مراد آبادی

آہ گاندھی

ترے ماتم میں شامل ہیں زمین و آسماں والے

نذیر بنارسی

مہاتما گاندھی

شب ایشیا کے اندھیرے میں سر راہ جس کی تھی روشنی

نشور واحدی

گاندھی جی

سچی بات ہمیشہ کہنا

سیدہ فرحت

مہاتما گاندھی

سنا رہا ہوں تمہیں داستان گاندھی کی

بسمل الہ آبادی

گاندھی جینتی پر

اٹھی چاروں طرف سے جب کہ ظلم‌ و جبر کی آندھی

کنولؔ ڈبائیوی

گاندھی جی

راہبر دیش بھگتی کا وہ

ابرار کرتپوری

گاندھی جی

وقار مادر ہندوستاں تھے گاندھی جی

کیف احمد صدیقی

بابا گاندھی

سوراج کا جھنڈا بھارت میں گڑوا دیا گاندھی بابا نے

آفتاب رئیس پانی پتی

گاندھی

وہ حدیث روح پیام جاں جسے ہم نے سن کے بھلا دیا

اقبال سہیل

گاندھی

ایک فقیر

ساحر ہوشیار پوری

گاندھی جی کی آواز

سلام اے افق ہند کے حسیں تارو

نازش پرتاپ گڑھی

مہاتما گاندھی

مسافر ابدی کی نہیں کوئی منزل

روش صدیقی

گاندھی جینتی

بھول گئی ہے آج تو رہبر حق نگاہ کو

عرش ملسیانی

ذکر گاندھی

ایک آدھ سال سے ہے فضا ملک کی کچھ اور

عادل جعفری

گاندھی

شہیدوں کا سرتاج جنت مقام

عرش ملسیانی

گاندھی جی کی شہادت پر خراج عقیدت

روشنی بہہ گئی چاندنی ڈھل گئی

ساغر نظامی

مہاتما گاندھی

باپو نے ہر انسان کو انساں سمجھا

چرخ چنیوٹی

گاندھی کے بعد

بعد گاندھی کے نہ سن ہم نے سماں دیکھا کیا

اظہار ملیح آبادی

باپو

بچو تم نے باپو کی تصویر تو دیکھی ہوگی

عطاء الرحمٰن طارق

ہائے باپو تری دہائی ہے

خوئے آزاد جس نے پائی ہے

کنولؔ ڈبائیوی

باپو

شہرت ہے تیری باپو ہر سو مرے وطن میں

مسعودہ حیات

گاندھی

آغوش میں پھولوں کی تھرکتا ہوا شعلہ

حرمت الااکرام

گاندھی

اے رہنمائے ہند اے خدمت گزار قوم

دھرم پال عاقل

مہاتما گاندھی

مقام عظمت انساں کو تو نے فاش کیا

افسر سیمابی احمد نگری

گاندھی جی کی یاد میں

سلوک ناروائے دار فانی دیکھتے جاؤ

فضل حق عظیم آبادی

گاندھی جی

نگاہ شوق میں جلوے جو تیرے آتے ہیں

رام لال ورما ہندی

مہاتما گاندھی

اے فقیر نیم عریاں اے وطن کے پاسباں

صابر ابو ہری
بولیے