Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

میراجی کی دس بہترین نطمیں

میراجی اردو ادب میں

اپنے بالکل مختلف رنگ کے لیے جانے جاتے ہیں۔ انکی شاعری میں انسانی وجود ، اسکے کرب اور اذیت کی روداد اور موجودگی کا بین سنایی دیتا ہے۔ ہم نے اردو ادب کے باذوق قارئین کےلیے میراجی کی دس نطموں کا انتخاب کیا ہے۔ پڑھیے اور اپنے دوستوں کے ساتھ بھی بانٹیے۔

1.8K
Favorite

باعتبار

کلرک کا نغمۂ محبت

سب رات مری سپنوں میں گزر جاتی ہے اور میں سوتا ہوں

میراجی

شراب

فضول ہے

میراجی

مجھے گھر یاد آتا ہے

سمٹ کر کس لیے نقطہ نہیں بنتی زمیں کہہ دو

میراجی

جاتری

ایک آیا گیا دوسرا آئے گا دیر سے دیکھتا ہوں یوں ہی رات اس کی گزر جائے گی

میراجی

دور کنارا

پھیلی دھرتی کے سینے پہ جنگل بھی ہیں لہلہاتے ہوئے

میراجی

دن کے روپ میں رات کہانی

رات کے پھیلے اندھیرے میں کوئی سایہ نہیں

میراجی

نارسائی

رات اندھیری بن ہے سونا کوئی نہیں ہے ساتھ

میراجی

محرومی

میں کہتا ہوں تم سے اگر شام کو بھول کر بھی کسی نے کبھی کوئی دھندلا ستارہ نہ دیکھا

میراجی

لب جوئے بارے

ایک ہی پل کے لیے بیٹھ کے پھر اٹھ بیٹھی

میراجی

دھوبی کا گھاٹ

جس شخص کے ملبوس کی قسمت میں لکھی ہے

میراجی

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے