کرشن پر نظمیں

شاعری کی دنیا میں کرشن

کا روپ وہ روپ ہے، جسے میرا بائی اور سورداس نے لکھا ہے . اردو شاعروں نے اس روایت کو بخوبی نبھایا ہے ، جسے یہاں دی گئی نظموں کو پڑھ کر سمجھا جا سکتا ہے ...

827
Favorite

باعتبار

کرشن

متھرا کہ نگر ہے عاشقی کا

حسرتؔ موہانی

کرشن کنھیا

اے دیکھنے والو

حفیظ جالندھری

بھگوان کرشنؔ کی تصویر دیکھ کر

مجھے تیرے تصور سے خوشی محسوس ہوتی ہے

کنول ایم۔اے

کرشن‌ کنہیا

جو سن لیتا ہے گوش دل سے افسانہ کنہیا کا

جولیس نحیف دہلوی

شری کرشن

ہیں جسودھا کے لئے زینت آغوش کہیں

چندر بھان کیفی دہلوی