انقلابی شاعروں کی رومانی شاعری

کوئی بھی انقلاب محبّت

کے بنا ادھوری ہے - یہی وجہ ہے کہ جتنے بھی رومانی شاعر ہوئے انہونے محبّت کے حوالے سے بہترین اشعار کہے - یہاں چند ایسی ہی غزلیں دی جا رہی ہیں، جیسے یہ سمجھا جا سکے انقلابی شاعروں کی شاعری میں رومانیت کا کیا روپ تھا