Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

عید پر تصویری شاعری

عید ایک تہوار ہے اس

موقعے پر لوگ خوشیاں مناتے ہیں لیکن عاشق کیلئے خوشی کا یہ موقع بھی ایک دوسری ہی صورت میں وارد ہوتا ہے ۔ محبوب کے ہجر میں اس کیلئے یہ خوشی اور زیادہ دکھ بھری ہوجاتی ہے ۔ کبھی وہ عید کا چاند دیکھ کر اس میں محبوب کے چہرے کی تلاش کرتا ہے اور کبھی سب کو خوش دیکھ کر محبوب سے فراق کی بد نصیبی پر روتا ہے ۔ عید پر کہی جانے والی شاعری میں اور بھی کئی دلچسپ پہلو ہیں ۔ ہمارا یہ شعری انتخاب پڑھئے ۔

اے ہوا تو ہی اسے عید مبارک کہیو (ردیف .. ے)

جو لوگ گزرتے ہیں مسلسل رہ دل سے

مل کے ہوتی تھی کبھی عید بھی دیوالی بھی (ردیف .. ن)

مہک اٹھی ہے فضا پیرہن کی خوشبو سے

عید خوشیوں کا دن سہی لیکن

دیکھا ہلال عید تو تم یاد آ گئے (ردیف .. ی)

اے ہوا تو ہی اسے عید مبارک کہیو (ردیف .. ے)

مہک اٹھی ہے فضا پیرہن کی خوشبو سے

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے