مرزا غالب کی وسعتِ اخلاق، فیاضی اور انسانی ہمدردی
مرزا غالب کی شخصیت محض ایک عظیم شاعر کی نہیں تھی، بلکہ ان کے اخلاق، دوست پروری اور غریب پروری انہیں ایک عظیم انسان بھی بناتے تھے۔
aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere