Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

بچوں کے لئے نظمیں پر

فن کارکی سب سے بڑی قوت

اس کا تخیل ہوتا ہے ۔ وہ اسی کے سہارے نئے جہانوں کی سیرکرتا ہے اورگزرے ہوئے وقت کی کیفیتوں کو پوری شدت کے ساتھ تخلیقی بساط پر پھیلاتا ہے ۔ بچپن ، اس کےجذبات واحساسات اوراس کی معصومیت کا جوایک سچا اظہار شاعری میں نظرآتا ہے اس کی وجہ بھی یہی ہے۔ ہم بچپن اوراس کی کیفیتوں کومحسوس کرسکتے ہیں لیکن زبان نہیں دے سکتے ، بچپن کو موضوع بنانے والی یہ شاعری ہمارے اسی عجز کا بدل ہے۔

پیارے پیارے ابو

عادل اسیر دہلوی

لک_چھپ لک_چھپ کھیلے

عادل اسیر دہلوی

پیڑ پہ بیٹھا بندر

عادل اسیر دہلوی

ماں بچے کو نہارے

عادل اسیر دہلوی

جگ_مگ چمکیں سارے

عادل اسیر دہلوی

اچھی باتیں سن لے

عادل اسیر دہلوی

ڈھولک بولے ڈھم ڈھم

عادل اسیر دہلوی

رنگ کبھی نا اترے

عادل اسیر دہلوی
بولیے