قدیم ہندوستان کا لسانی منظرنامہ: سنسکرت سے پالی اور پراکرت تک
فراق گورکھپوری کے مطابق قدیم ہندوستان میں سنسکرت خواص کی جبکہ پراکرت عوام کی زبان تھی۔ مہاتما بدھ نے پالی زبان کو اپنا کر اسے علمی و ادبی مرتبہ بخشا۔
aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
فراق گورکھپوری کے مطابق قدیم ہندوستان میں سنسکرت خواص کی جبکہ پراکرت عوام کی زبان تھی۔ مہاتما بدھ نے پالی زبان کو اپنا کر اسے علمی و ادبی مرتبہ بخشا۔
اردو اور ہندی زبانوں کی ابتدا، انڈک زبان سے لے کر اپ بھرنشوں اور غزنوی دور میں 'ہندوی' کے ظہور تک کا تاریخی اور لسانی سفر۔