تیور پر تصویری شاعری
تیور تو معشوق ہی پر
جچتے ہیں ۔ معشوق کا چہرہ تیوروں سے خالی ہو تو پھر وہ معشوق کا چہرہ ہی کہاں ہوا ۔ لیکن عاشق ان تیوروں کو کس طور پر محسوس کرتا ہے ۔ ان سے اس کے لئے کس طرح کی مشکلیں پیدا ہوتی ہیں ان سب باتوں کو جاننا ایک دلچسپ تجربہ ہوگا ۔ ہمارے چنے ہوئے ان شعروں کو پڑھئے ۔
![اپنے ہر ہر لفظ کا خود آئنہ ہو جاؤں گا اپنے ہر ہر لفظ کا خود آئنہ ہو جاؤں گا](https://rekhta.pc.cdn.bitgravity.com/Images/ShayariImages/apne-har-har-lafz-kaa-khud-aaiina-ho-jaauungaa-ghazals-waseem-barelvi_medium.png)
-
آئینہاور 1 مزید