اردو رسم الخط کی دیسی جڑیں: غیر ملکی ہونے کا مغالطہ
اردو رسم الخط خالصتاً ہندوستانی صوتیات کے تابع ہے۔ اس میں ہندی کی ہکار اور معکوسی آوازوں کے لیے سولہ علامتوں کا اضافہ اسے عربی اور فارسی سے ممتاز اور دیسی بناتا ہے۔
aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
اردو رسم الخط خالصتاً ہندوستانی صوتیات کے تابع ہے۔ اس میں ہندی کی ہکار اور معکوسی آوازوں کے لیے سولہ علامتوں کا اضافہ اسے عربی اور فارسی سے ممتاز اور دیسی بناتا ہے۔
یہ مضمون میر تقی میر، مرزا غالب اور علامہ اقبال کی شاعری کے صوتیاتی نظام کا تقابلی جائزہ پیش کرتا ہے، اور بتاتا ہے کہ اقبال نے کس طرح میر کی نغمگی اور غالب کی شکوہ مندی کو یکجا کیا۔
یہ مضمون علامہ اقبال کی شاعری میں صوتیاتی آہنگ، خاص طور پر صفیری (Sibilants) اور مسلسل (Continuants) آوازوں کے کثرت سے استعمال اور ان سے پیدا ہونے والی فضا سازی کا تجزیہ کرتا ہے۔
اس مضمون میں اس بات کا جائزہ لیا گیا ہے کہ علامہ اقبال نے اپنی شاعری میں اردو کی بھاری بھرکم ہکار (Aspirated) اور معکوسی (Retroflex) آوازوں کا استعمال کس قدر کم کیا ہے اور اس سے ان کے شعری اسلوب پر کیا اثرات مرتب ہوئے ہیں۔