آج میں نے اپنے گھر کا نمبر مٹا دیا ہے
اور گل کی پیشانی پر ثبت گل کا نام ہٹا دیا ہے
ہر سڑک کی سمت کا نام پونچھ دیا ہے
اگر مجھے ڈھونڈھنا چاہو
تو ہر ملک کے ہر شہر کی گلی کا
دروازہ کھٹکھٹاؤ
یہ ایک کلمہ خیر ہے باعث شر ہے
جہاں بھی اک آزاد روح کی جھلک دکھائی دے
سمجھنا وہ میرا گھر ہے
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.