میں سوچتا ہوں اس شہر میں کتنے لوگ رہتے ہیں
میں سوچتا ہوں اس شہر میں کتنے لوگ
ساز و سامان سے مزین کمروں میں رہتے ہیں
دیر رات جب میں عمارتوں سے باہر جھانکتا ہوں
قسم سے مجھے ہر کھڑکی میں ایک چہرہ نظر آتا ہے
مجھے گھورتا ہوا
میں منہ پھیر لیتا ہوں
اور سوچتا ہوں کتنے لوگ اپنے ڈیسک پر لوٹے ہوں گے
اور یہ (واقعہ) قلم بند کیا ہو گا
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.