پوشیدہ
اگر تم رکھ دو ایک پتا
پتھر کے نیچے
اگلے روز وہ تقریباً غائب ہو چکا ہوگا
جیسے کہ پتھر نے اسے نگل لیا ہو
اگر تم رکھ دو
کسی پیارے کا نام
اپنی زبان کے نیچے
بہت دنوں تک
بغیر اسے زبان سے ادا کیے
وہ بن جائے گا خون
ایک آہ
اندر کھینچی ہوئی
چھوٹی سی سانس
تمہارے لفظوں کے نیچے
ہر جگہ چھپی ہوئی
کوئی نہیں دیکھتا
اس ایندھن کو
جو تمہیں زندہ رکھے ہوئے ہے
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.