تیرہ برس
اور ابھی تک سمندر کے فن کی
صناعی کرنے والا فن کار نہیں دیکھا ہے
جگہ جگہ راستے پر جیسے راستے کا
تسلسل گواہ ہوتا ہے حقیقت میں ویسا ہی ہوا
ویسا ہی دھائیں دھائیں امڈتا ہوا سمندر کا سیلاب
تیرہ برس
اور اب بھی
میں تمہارے چہروں کے نام نہیں بتا سکتا
کہ کون سے پہلے کے ہیں اور کون سے بعد کے
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.