aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
1906 - 1978 | کراچی, پاکستان
شاعر، ایڈٹر اور نغمہ نگار
قدرت کا یہ عجیب راز ہے کہ ہر نقصان میں تھوڑا بہت فائدہ اور ہر فائدے میں تھوڑا بہت نقصان پوشیدہ ہوتا ہے۔ اب اس کو آپ خواہ طریقِ استعمال کی غلطی سے تعبیر کریں، یا اس کے لیے کوئی جدید اصطلاح وضع فرمائیں۔ کائنات کی تمام عمرانی حیثیتوں پر آپ غور کریں گے تو
شعر و ادب میں زبان کا مسئلہ بڑانازک اور اہم ہے۔ ایک ادیب و شاعر کو قدم قدم پر زبان کی نزاکتوں اور باریکیوں سے دوچار ہونا پڑتا ہے، جو ناثِر یا ناظم خیالات کے تلاطم، معلومات کے جوش، جذبات کی رو اور الفاظ کی طلسم بندیو ں میں نزاکتِ زبان کی پروا نہیں
دنیا کی تاریخ گواہ ہے کہ کسی فرماں روا کو ہندوستان جیسا بیوقوف اور ناسمجھ ملک حکومت کرنے کے لیے نہیں ملا۔ ناواقفیت اور کورچشمی کی حالت میں، کنوئیں میں گرجانا قابل اعتراض فعل نہیں، لیکن سب کچھ دیکھتے اور سمجھتے ہوئے کنوئیں میں گرپڑنا، یقیناً دماغ کی خرابی
چند دن سے پنجاب اور دکن کے ادبی حلقوں سے ’’اردو کی مرکزیت‘‘ اور ’’پیدائش‘‘ کے متعلق نامانوس صدائیں ہمارے کانوں میں آرہی ہیں۔ پنجاب والوں کا دعویٰ ہے، ’’چونکہ اردو جرائد و رسائل کی کثرت میں ہندوستان کا کوئی خطہ پنجاب کا مقابلہ نہیں کرسکتا، اس لیے پنجاب
You have exhausted 5 free content pages per year. Register and enjoy UNLIMITED access to the whole universe of Urdu Poetry, Rare Books, Language Learning, Sufi Mysticism, and more.
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books