aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
ریختہ کا ٹریبیوٹ پیج اردو زبان و ادب کے نامور ادیبوں، شاعروں اور خاص موقعوں پر خراج پیش کرنے کے لئے وقف ہے ۔ قارئین اس صفحہ کے ذریعہ ان کی زندگیوں اور کار ناموں کا جائزہ لے سکتے ہیں، اوران کے ادبی شاہکار اور فن پاروں سے فیضیاب ہو سکتے ہیں۔