روز اس شہر میں اک حکم نیا ہوتا ہے
دلچسپ معلومات
جب 1857 کا غدر ہوا اور انقلابیوں نے اپنا زور دکھایا مگر انگریز نے ان پر قابو پا لیا اور ہر طرف انگریزی حکومت کی اجارہ داری ہو گئی ،اس کے بعد شہر دہلی میں جو افراتفری پھیلی اس کا نقشہ ان خطوط میں ملتا ہے جو غالب نے اپنے احباب کو ان دنوں میں لکھے ۔ یہ شعر بھی اسی پس منظر میں لکھا گیا ہے ۔
روز اس شہر میں اک حکم نیا ہوتا ہے
کچھ سمجھ میں نہیں آتا ہے کہ کیا ہوتا ہے
- کتاب : Ghair Mutdavil Kalam-e-Ghalib (Pg. 152)
- Author : Jamal Abdul Wahid
- مطبع : Ghalib Academy Basti Hazrat Nizamuddin,New Delhi-13 (2016)
- اشاعت : 2016
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.