لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
آج کا لفظ
اجداد
- ajdaad
- अज्दाद
معنی
دادا پَردادا وغیرہ کا سلسلہ، پرکھے، اسلاف
اپنے دروازے پہ بیٹھا سوچتا رہتا ہوں میں
میرا گھر اجداد کی بارہ دری کا کرب ہے
"آئینہ در آئینہ قد آوری کا کرب ہے" کلیم حیدر شرر کی غزل سے