لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
آج کا لفظ
سحر
- sehr
- सेहर
معنی
جادو، منتر، ٹونا، اثر، تاثیر
لوگ مرتے بھی ہیں جیتے بھی ہیں بیتاب بھی ہیں
کون سا سحر تری چشم عنایت میں نہیں
"عکس کس چیز کا آئینۂ حیرت میں نہیں" اصغر گونڈوی کی غزل سے