لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
آج کا لفظ
غیرت
- Gairat
- ग़ैरत
معنی
شرم، حیا، لاج، حمیت، رشک، فخر، افتخار
بلندی کے لیے بس اپنی ہی نظروں سے گرنا تھا
ہماری کم نصیبی ہم میں کچھ غیرت زیادہ تھی
"اجازت کم تھی جینے کی مگر مہلت زیادہ تھی" راجیش ریڈی کی غزل سے