لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
آج کا لفظ
کاوش
- kaavish
- काविश
معنی
تلاش، جستجو، (کسی کام کی) جد و جہد یا اہتمام میں زحمت و صعوبت کی برداشت
اپنی ساری کاوشوں کو رائیگاں میں نے کیا
میرے اندر جو نہ تھا اس کو بیاں میں نے کیا
"اپنی ساری کاوشوں کو رائیگاں میں نے کیا" آزاد گلاٹی کی غزل سے