لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
آج کا لفظ
قربت
- qurbat
- क़ुर्बत
معنی
ظاہری یا معنوی نزدیکی نیز تقرب، رشتہ داری
بہت عجیب ہے یہ قربتوں کی دوری بھی
وہ میرے ساتھ رہا اور مجھے کبھی نہ ملا
"محبتوں میں دکھاوے کی دوستی نہ ملا" بشیر بدر کی غزل سے