لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
آج کا لفظ
اجرت
- ujrat
- उजरत
معنی
حق محنت، مزدوری، صلہ، کرایہ، معاوضہ
دل کبھی خواب کے پیچھے کبھی دنیا کی طرف
ایک نے اجر دیا ایک نے اجرت نہیں دی
"دوست کیا خود کو بھی پرسش کی اجازت نہیں دی" افتخار عارف کی غزل سے