لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
آج کا لفظ
افسردہ
- afsurda
- अफ़सुर्दा
معنی
پژمردہ، اداس، نڈھال، بجھا بجھا سا
دل ہی عیار ہے بے وجہ دھڑک اٹھتا ہے
ورنہ افسردہ ہواؤں میں بلاوا کیسا
"شہر کا شہر ہوا جان کا پیاسا کیسا" ساقی فاروقی کی غزل سے