لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
آج کا لفظ
افسرْدَگی
- afsurdagii
- अफ़सुर्दगी
معنی
طبیعت کا مُرجھانا، مرجھانا، آزردہ خاطر ہونا، بے رونقی، پژ مُردہ ہونا، جی اُچاٹ ہونا
افسردگی بھی حسن ہے تابندگی بھی حسن
ہم کو خزاں نے تم کو سنوارا بہار نے
"اک اخگر جمال فروزاں بہ شکل دل (ردیف .. ے)" اجتبیٰ رضوی کی غزل سے