Ijtiba Rizvi's Photo'

اجتبیٰ رضوی

1908 - 1991 | چھپرا, ہندوستان

غزل 5

 

نظم 2

 

اشعار 5

افسردگی بھی حسن ہے تابندگی بھی حسن

ہم کو خزاں نے تم کو سنوارا بہار نے

خرد کو خانۂ دل کا نگہباں کر دیا ہم نے

یہ گھر آباد ہوتا اس کو ویراں کر دیا ہم نے

مرے ساز نفس کی خامشی پر روح کہتی ہے

نہ آئی مجھ کو نیند اور سو گیا افسانہ خواں میرا

کتاب 1

شعلۂ ندا

 

1954

 

آڈیو 5

اک اخگر_جمال فروزاں بہ_شکل_دل (ردیف .. ے)

چرانے کو چرا لایا میں جلوے روئے_روشن سے

خرد کو خانۂ_دل کا نگہباں کر دیا ہم نے

Recitation

aah ko chahiye ek umr asar hote tak SHAMSUR RAHMAN FARUQI

متعلقہ شعرا

  • پرویز شاہدی پرویز شاہدی ہم عصر
  • جمیلؔ مظہری جمیلؔ مظہری ہم عصر
  • عباس علی خاں بیخود عباس علی خاں بیخود ہم عصر

"چھپرا" کے مزید شعرا

  • حیدر رضا کورالوی حیدر رضا کورالوی