لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
آج کا لفظ
ساکت
- saakit
- साकित
معنی
خاموش، چُپ چاپ، بے جس و حرکت
پاؤں ساکت ہو گئے ثروتؔ کسی کو دیکھ کر
اک کشش مہتاب جیسی چہرۂ دل بر میں تھی
"رات باغیچے پہ تھی اور روشنی پتھر میں تھی" ثروت حسین کی غزل سے