لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
آج کا لفظ
آمد
- aamad
- आमद
معنی
آنا، آنے کا عمل، آنے کی خبر، تشریف آوری، ورود
آمد پہ تیری عطر و چراغ و سبو نہ ہوں
اتنا بھی بود و باش کو سادہ نہیں کیا
"ہم نے ہی لوٹنے کا ارادہ نہیں کیا" پروین شاکر کی غزل سے