لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
آج کا لفظ
راہزن
- raahzan
- राहज़न
معنی
ڈاکو، لُٹیرا، قزاق، راہگیروں کو لوٹنے والا، قافلے کو لوٹنے والے
گو راہزن کا وار بھی کچھ کم نہ تھا مگر
جو وار کارگر ہوا وہ رہنما کا تھا
"کافر تھا میں خدا کا نہ منکر دعا کا تھا" اکبر حمیدی کی غزل سے