لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
ریختہ ڈکشنری
اردو، ہندی اور انگریزی میں اردو الفاظ کے مفصل معانی تلاش کیجیے۔ الفاظ کو پسندیدہ کرکے اپنا ذاتی لفظ بینک بنائیے۔
آج کا لفظ
دہریَہ
- dahriyaa
- दहरिया
معنی
خدا کو نہ ماننے والا، ملحد، لامذہب
اب دین ہوا زمانہ سازی
آفاق تمام دہریا ہے
"طوفاں ہے شیخ قہریا ہے" آبرو شاہ مبارک کی غزل سے