لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
ریختہ ڈکشنری
اردو، ہندی اور انگریزی میں اردو الفاظ کے مفصل معانی تلاش کیجیے۔ الفاظ کو پسندیدہ کرکے اپنا ذاتی لفظ بینک بنائیے۔
آج کا لفظ
شَناسائی
- shanaasaa.ii
- शनासाई
معنی
جان پہچان، واقفیت، صاحب سلامت
کو بہ کو پھیل گئی بات شناسائی کی
اس نے خوشبو کی طرح میری پذیرائی کی
"کو بہ کو پھیل گئی بات شناسائی کی" پروین شاکر کی غزل سے