لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
آج کا لفظ
تلاطم
- talaatum
- तलातुम
معنی
شدت سے موجوں کا اٹھنا اور آپس میں ٹکرانا، پانی کے تھپیڑے، طوفان
احساس میں شدید تلاطم کے باوجود
چپ ہوں مجھے سکون میسر ہو جس طرح
"سینے کی آگ آتش محشر ہو جس طرح" سیف زلفی کی غزل سے