لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
آج کا لفظ
تقریب
- taqriib
- तक़रीब
معنی
کسی خوشی یا غم کے موقع کا اجتماع، جشن، جلسہ
سیکھے ہیں مہ رخوں کے لیے ہم مصوری
تقریب کچھ تو بہر ملاقات چاہیے
"مسجد کے زیر سایہ خرابات چاہیے" مرزا غالب کی غزل سے